Updates

Post Top Ad

Friday, 30 November 2018

میں دو عیدیں ( عید اور جمعہ ) اکٹھا ہو گئیں



------------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ عید کا دن ہے، اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے لیے اسے عید کا دن قرار دیا ہے، لہٰذا جو کوئی جمعہ کے لیے آئے تو غسل کر کے آئے، اور اگر خوشبو میسر ہو تو لگا لے، اور تم لوگ اپنے اوپر مسواک کو لازم کر لو ۱؎۔
سنن ابن ماجہ جلد ۱ ۱۰۹۸ حسن

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں دو عیدیں ( عید اور جمعہ ) اکٹھا ہو گئیں، تو آپ نے لوگوں کو عید پڑھائی، پھر فرمایا جو جمعہ کے لیے آنا چاہے آئے، اور جو نہ چاہے نہ آئے ۔ 
سنن ابن ماجہ جلد ۱ ۱۳۱۲ حسن
---------------

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad