Updates

Post Top Ad

Friday, 23 November 2018

مومن سے دوسرے مومن کو چھ چھ چیزیں ہیں:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

---------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن کے مومن پر چھ حقوق ہیں
جب بیمار ہو تو اس کی عیادت  کرے 
جب  موت ہو جائے  تو اس کے جنازے میں شریک ہو 
جب دعوت کرے تو قبول کرے
 جب ملے تو اس سے سلام کرے 
جب اسے چھینک آئے تو اس کی چھینک کا جواب دے
 اس کی موجودگی اور غیر موجودگی میں  اس کا خیرخواہ ہو
جامع ترمذی جلد ۲ حدیث ٦٣٢- حسن
------

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad