Updates

Post Top Ad

Tuesday, 2 May 2017

حضرت ابو زر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کی رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

------------------
حضرت ابو زر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کی رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 
آپ نے فرمایا: صبح صبح کو تم میں سے ہر ایک شخص کے ہر جوڑ پر ایک صدقہ واجب ہوتا ہے ۔پس ہر ایک تسبیح (ایک دفعہ سبحا ن الله کہنا)صدقہ ہے۔ہر ایک تمحید ( الحمد لله کہنا)) صدقہ ہے،ہر ایک تہلیل (لااله الا الله کہنا) صدقہ ہے ہرہر ایک تکبیر (الله اكبرکہنا) بھی صدقہ ہے۔(کسی کو) نیکی کی تلقین کرنا صدقہ ہے اور (کسی کو ) برائی سے روکنا بھی صدقہ ہے۔اور ان تمام امور کی جگہ دو رکعتیں جو انسان چاشت کے وقت پڑھتا ہے کفایت کرتی ہیں۔
صحیح مسلم جلد ١ / ١٦٧١ 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad