بسم اللہ الرحمن الرحیم
-------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس مسلمان نے کسی ایسے یتیم بچچے کو جس کے ماں اور باپ دونوں کی وفات ہو گیئ ہو کو کھانے پینے میں اپنے ساتھ رکھا یہاں تک کہ اللہ سبحانه نے اس یتیم کو غنی کر دیا تو اس کے لیے لازمی طور پر جنت واجب ہو جائے گیئ
مسند احمد -٩٠٦٥ - صحیح
-------
No comments:
Post a Comment