بسم اللہ الرحمن الرحیم
------------------
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فاطمہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: جب تم صبح یا شام کرو تو کہو
يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ. وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّه، وَلَا تَكِلْنِي إلى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ أَبَدًا
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے ذریعے سے فریاد کرتا ہوں۔
میرے تمام حالت درست کر دے اور کبھی بھی پلک جھپکنے کے برابر مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر
السلسلہ صحیحہ ٢٩٤٢
------------------
No comments:
Post a Comment