Updates

Post Top Ad

Thursday, 29 November 2018

قاردر کو ملٹ ڈین کے ساتھ ہی روز اداس کا کناب ملتا ہے



بسم اللہ الرحمن الرحیم

------------
رسول اللہ  ‌صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا  جو تنگدست کو مہلت دے تو اس کو ہر روز کے بدلہ صدقہ کا  ثواب ملے گا اور جو ادائیگی کی میعاد گذرنے کے بعد بھی (قرض دار کو  ) مہلت دے تو اس کو ہر روز قرضہ کے  برابر صدقہ کا ثواب ملے گا۔
------------

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad