Updates

Post Top Ad

Wednesday, 21 November 2018

ابو حریرا رضی اللہ عنہ کی یاد


بسم اللہ الرحمان رحیم

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا یا  رسول اللہ ! میں نے آپ سے بہت سی احادیث اب تک سنی ہیں لیکن میں انہیں بھول جاتا ہوں ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی چادر پھیلاؤ ، میں نے چادر پھیلا دی اور آپ نے اپنے ہاتھ سے اس میں ایک لپ بھر کر ڈال دی اور فرمایا کہ اسے اپنے بدن سے لگا لو ۔ چنانچہ میں نے لگا لیا اور اس کے بعد کبھی کوئی حدیث نہیں بھولا ۔
------------------------

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad