Updates

Post Top Ad

Sunday 21 October 2018

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ سبحانه  نے میری امت سے جو ان کے دلوں میں وسوسے آتے ہیں معاف کر دیا ہے جب تک کہ اس پہ عمل نہ کریں، یا نہ بولیں، اور اسی طرح ان کاموں سے بھی انہیں معاف کر دیا ہے جس پر وہ مجبور کر دیئے جائیں 
سنن ابن ماجہ جلد ٣  حدیث ٢٠٤٤ صحیح
------

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad