Updates

Post Top Ad

Wednesday, 24 October 2018

دعا غصے کو کنٹرول کرنے کے لئے

سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا اور ( قریب ہی ) دو آدمی آپس میں گالی گلوچ کر رہے تھے کہ ایک شخص کا منہ سرخ ہو گیا اور گردن کی رگیں پھول گئیں ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے ایک ایسا کلمہ معلوم ہے کہ اگر یہ شخص اسے پڑھ لے تو اس کا غصہ جاتا رہے گا
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ‏
۔ ( ترجمہ ) ” میں پناہ میں آتا ہوں اللہ کی شیطان مردود سے 
صحیح مسلم جلد ٦ / ٦٦٤٨

اور  جب تم قرآن پڑھنے لگو تو شیطان مردود سے پناہ مانگ لیا کرو
سورة النحل (١٦) آیت ٩٨ 
power supplies dc power supply cheap rugs ac power supply adapters 12v to 120v ac adapters 300w power supply  acadaptors power adapter

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad