سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چار چیزیں خوشیوں کا حصّہ ہوتی ہیں (یعنی ان کی وجہ سے خشی حاصل ہوتی ہیں )۔ نیک بیوی، کشادہ گھر، نیک پڑوسی، اور اچھی سواری۔
اور چار چیزیں پریشانیوں کا حصّہ ہوتی ہیں (یعنی ان کی وجہ سے پریشانی ہوتی ہے)۔ برا پڑوسی، بری بیوی، بری سواری، اور تنگ مکان۔
السلسلہ صحیحہ ١٩٠٣
----------
No comments:
Post a Comment