Updates

Post Top Ad

Tuesday, 6 June 2017

عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں خبر دی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں خبر دی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جو بھی آدمی رات کو تہجد پڑھا کرتا ہو، پھر کسی رات  نیند کی وجہ سے وہ نہ پڑھ سکے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے اس کی نماز کا اجر لکھ دیتا ہے، 
اور اس کی نیند اس پر صدقہ ہوتی ہے ۔
----------

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad