عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہسے روایت ہے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو لوگ انصاف کرتے ہیں وہ الله سبحانه کے یہاں رحمٰن عزوجل کی دائیں جانب نور کے منبروں پر ہوں گے یہ وہی لوگ ہوں گے جو اپنے گھروالوں کے ساتھ انصاف کرتے ہیں اور جو کام ان کو دیا جاتا ہے اس میں انصاف کرتے ہیں
صحیح مسلم جلد ٦ – ٤٧٢١
No comments:
Post a Comment